KamalPur Musa

یہ سائٹ خاص کامل پورموسیٰ کے متعلق معلومات فراہم کرنے کے لیے بنائی گئی ہے

جس میں امن ویلفیئر سوسائٹی کامل پورموسیٰ، ٹیم روشن کامل پورموسٰی, مساجد کمیٹی کامل پور موسیٰ, صفائی کمیٹی کامل پورموسٰی، قبرستان کمیٹی کامل پورموسٰی کے علاوہ گاؤں کی معلومات کے حوالے سے وقتاً فوقتاً پوسٹیں ڈالی جاتی ہیں

گاؤں میں سر گرم سب ادارے ہمارے سر کا تاج ہیں جن کی بدولت گاؤں ترقی کے راستے پر گامزن ہے

امن ویلفیئر سوسائٹی

امن ویلفیئر سوسائٹی کامل پورموسیٰ میں سرگرم عمل ہے

امن ویلفیئر سوسائٹی کامل پورموسیٰ گاؤں میں لوگوں کے زکاۃ، صدقہ اور عطیہ کو صحیح معنوں میں ان کے مستعق لوگوں تک پہنچانے کی خدمات سرانجام دے رہی ہے۔

صفائی کمیٹی

کمیٹی دن رات کامل پورموسٰی کے مستقبل کے لئے کوشاں ہے۔
اولین ترجیح گاؤں میں صفائی کو یقینی بنانا ہے۔

تحفط قبرستان کمیٹی

تحفط قبرستان کامل پور موسیٰ کا مقصد گاؤں میں موجود جنازگاہ اور قبرستان کا تحفط یقینی بنانا ہے۔
قبرستان کی صفائی اور جنازگاہ کی مرمت کرنا ہے۔

مساجد کمیٹی

مساجد کمیٹی کامل پور موسیٰ کا مقصد گاؤں میں موجود سبھی مساجد کے آئیمہ کرام کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے جس میں مساجد کے مسائل کا حل نکل سکے۔

 

ٹیم روشن کامل پورموسٰی

ٹیم روشن کامل پورموسٰی کا مقصد گاؤں میں سٹڑیٹ لائٹ کو لگانا ہے جس کی بدولت کامل پورموسیٰ کی رات میں کچھ محلوں میں گلی کی لائٹ ناں ہونے کی وجہ سے اس پروجیکٹ کی بدولت سارا گاؤں روشن ہوسکے۔

Man Behind This  Project

زیدمحمود اعوان کی انتھک محنت اور کاوشوں کی وجہ سے یہ ویبسائٹ بنائی گئی ہے۔

زید محمود اعوان

اپنی رائے کا اظہار کیجئیے